امریکی شہر شکاگو سے تعلق رکھنے والے94سالہ ولیم سی واگنر گریجوئٹ ہوگئے ہیں۔
دوسری جنگ عظیم میں حصہ لینے والے ویلیم نے شکاگو کےایک ہائی اسکول میں داخلہ لیا ۔
انہوں نے 76 سال بعد گریجوئٹ کی ڈگری حاصل کرلی۔