82

پاکستان کا آج کالی آندھی سے پہلا ٹاکرا

لاہوریئے بھی کرکٹ فیور کا شکار، ویزا کیلئے شائقین کی طویل لائنیں، کرکٹر احمد شہزاد بھی قطار کا حصہ۔مزید خبریں:پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کی داخلہ پالیسی لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج
سابق کھلاڑیوں کی ایگل سکواڈ کیلئے نیک خواہشات، مصباح الحق نے اسپنرز کو ٹرمپ کارڈ قرار دیدیا۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے قومی کرکٹ ٹیم کیے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور دوسری جانب وہیل چیئرٹیم کا بھی قومی کھلاڑیوں سے اظہار یکجہتی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں