35

داتا دربار کے باہر دھماکہ، جائے وقوعہ کی تصاویر

داتا کی نگری پر دہشگردوں کا وار، بزدل دشمنوں نے پھر سکون اور امن تباہ کرنے کی گھناؤنی سازش کر ڈالی، داتا دربار کے باہر دھماکہ ہوا جس کے نتیجہ میں5 پولیساہلکاروں سمیت 10 افراد شہید اور 24 سے زائد افراد زخمی ہوگئے ہیں، سٹی 42 نے جائے وقوعہ کی تصاویر حاصل کرلیں۔مزید خبریں: داتا دربار دھماکے کا ایک اور زخمی چل بسا، تعداد 11 ہوگئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں