26

کسانوں کیلئے خصوصی وزیراعظم پیکج تیار

کسانوں کیلئے خصوصی وزیراعظم پیکج تیار، شعبہ زراعت میں چاول، گنا، گندم اور کپاس کے کاشتکاروں کی امداد کیلئے 9 ارب روپے خرچ ہونگے۔مزید خبریں:پاکستانی نژاد برطانوی خاتون کا امراض قلب کے مریضوں کیلئے بڑا تحفہ

محکمہ زراعت پنجاب نے بی ایس ڈی پی پروگرام کے تحت کسانوں کی بحالی اور فلاح کیلئے پیکج تیار کرلیا جس کا مقصدم گندم، کپاس، چاول اور گنے کی فصل کی پیدوار بڑھانے میں کسانوں کی معاونت کرناہے۔

 ذرائع کے مطابق وزیراعظم کسان پیکج کے تحت کسانون کو کھاد میں سبسڈی بھی دی جائے گی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں