195

بھارت میں مسلمان رہنما شبیر حسین زیدی قتل

بھارت کے شہر غازی آباد میں بہوجن سماج پارٹی کے مسلمان رہنما شبیر حسین زیدی کو قتل کردیا گیا۔

وہ اترآنچل میں اپنی قیام گاہ کے باہر چہل قدمی کرنے نکلے تھے۔ ملزمان سر اور سینےمیں گولیاں مارکر فرار ہوگئے۔

شبیرحسین نے پولیس سے رضاکارانہ مستعفی ہو کر سیاست میں قدم رکھا تھا۔ 

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں