72

کرتب بازخاتون کو ریت پر بورڈنگ مہنگی پڑ گئی

یو ں تو آپ نے اکثر منچلوں کو منفرد کرتب دکھاتے ہوئے ضرور دیکھا ہوگا لیکن جناب بعض اوقات یہ شوق مہنگا بھی پڑ سکتا ہے۔

ویڈیو میں نظر آنے والے ان خاتون کو ہی دیکھ لیں جنہیں ریت پر بورڈنگ کا شوق مہنگا پڑ گیا۔

آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والی خاتون ریتیلے ٹریک پر سینڈ بورڈنگ کا شوق پورا کر رہا تھی کہ بری طرح ناکام ہوگئی اور بورڈسمیت منہ کے بل ایسی گرا کہ اسے نانی یاد آگئی۔

اسلئے شوق اپنی جگہ لیکن اس کام کیلئے مہارت ہونا لازمی ہے ورنہ انجام تو آپ دیکھ ہی چکے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں