70

دلہن نے مذاق کرنے والے مہمانوں کو پٹخ کر رکھ دیا

عام طور پر سجی سنوری دلہنیں شادی کی تقریب کے دوران اپنے چہرے سے ناپسندیدگی کا اظہا ر تک نہیں کرتیں لیکن جب بات حد سے گزر جائے تو انسان بے قابو ہوہی جاتا ہے۔

ایساہی کچھ چین میں بھی ہوا جہاں ایک شادی کی تقریب کے دوران دلہن نے مذاق کرنے والے مہمانوں کو سبق سکھا دیا۔

تقریب میں شریک مہمانوں نے مذاق میں دلہن کو نیچے گرادیا جس پر دلہن کو طیش آگیا اور اس نے مہمانوں کو پیچھے دھکیل کر خوب درگت بنائی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں